المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4423
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ قَالَ : نَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ : نَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْإِفْرِيقِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، وَسَعْدٍ ، قَالَا : رَأَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْإِفْرِيقِيِّ إِلَّا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو الرَّبِيعِ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں نے فرمایا: ”ہم نے نبی کریم ﷺ کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔“
اس حدیث کو ابوایوب افریقی رحمہ اللہ سے صرف ابویوسف قاضی رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے نقل کرنے میں ابوربیع رحمہ اللہ منفرد ہیں۔