المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4420
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَبَّاسِ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ السَّكُونِيُّ ، قَالَ : نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا ، وَخَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ ، عَنْ حُصَيْنٍ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّكُونِيُّ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : (زيد).ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مؤمنین میں ایمان کے اعتبار سے سب سے کامل وہ ہے جو ان میں اخلاق کے لحاظ سے سب سے اچھا ہو، اور تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے سب سے بہتر ہو۔“
حصین رحمہ اللہ سے ان دونوں احادیث کو صرف عباد بن عوام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں عبد الرحیم بن محمد السکونی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (محمد) مرقوم ہے، جب کہ درست «زید» ہے۔