❮
❯
حدیث نمبر: 4388
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُزَيْزٍ قَالَ : نَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ : نَا أَبُو إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيُّ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الرَّجُلَ لَيُحَدِّثُ بِالْحَدِيثِ مَا يُرِيدُ بِهِ سُوءًا ، إِلَّا لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ ، فَيَخِرُّ بِهِ أَبْعَدَ مِنَ السَّمَاءِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : غَسَّانُ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک آدمی کوئی ایسی بات کرتا ہے جس سے اس کا مقصد کسی برائی کا ارادہ نہیں ہوتا، محض اس لیے (کہتا ہے) کہ اس کے ذریعے لوگوں کو ہنسائے، تو وہ اس (بات) کی وجہ سے آسمان سے بھی زیادہ دوری پر (نیچے) جا گرتا ہے۔“
یہ حدیث سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، غسان رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4388
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف عطية العوفي
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه عطية العوفي وثقه ابن معين وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 89»»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 11506»