المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4385
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُنِي ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ ، وَلَا يَتَوَضَّأُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَنْصُورٌ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ مجھے بوسہ دیتے تھے، پھر نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور (دوبارہ) وضو نہیں فرماتے تھے۔“
اس حدیث کو منصور رحمہ اللہ سے صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور امام زہری رحمہ اللہ سے اسے صرف منصور رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔