❮
❯
حدیث نمبر: 4331
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ : نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ : نَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : لَمَّا كَانَ وَجَعُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ قَالَ : ادْعُوا لِي أَبَا بَكْرٍ وَابْنَهُ ، فَلَأَكْتُبُ لَهُمْ كِتَابًا لِكَيْ لَا يَطْمَعَ فِي أَمْرِ أَبِي بَكْرٍ طَامِعٌ ، وَلَا يَتَمَنَّى مُتَمَنٍّ I " ، ثُمَّ قَالَ : I " يَأْبَى اللهُ ذَلِكَ وَالْمُسْلِمُونَ I " مَرَّتَيْنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ اس بیماری میں مبتلا ہوئے جس میں آپ ﷺ کی وفات ہوئی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ابوبکر اور ان کے بیٹے کو میرے پاس بلاؤ تاکہ میں ان کے لیے ایک تحریر لکھ دوں، تاکہ ابوبکر کے معاملے (خلافت) میں نہ کوئی طمع کرنے والا طمع کرے اور نہ کوئی تمنا کرنے والا تمنا کرے۔“ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اور مسلمان اس (کسی اور کی خلافت) کو نہیں مانیں گے۔“ آپ ﷺ نے یہ بات دو مرتبہ فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع بن عمر سے مؤمل بن اسماعیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4331
درجۂ حدیث محدثین: المرسل أشبه
تخریج حدیث «قال أبو حاتم الرازي: حدثنا بهذا الحديث يسرة عن نافع عن ابن أبي مليكة أن النبي صلى الله عليه وسلم مرسل وهو أشبه «علل الحديث، ج 6، ص 453»»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2387، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6598، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7044، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16685، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25390، 25753، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4567، 6571»