❮
❯
حدیث نمبر: 4319
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، قَالَ : نَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : « إِنَّمَا النَّاسُ كَالْإِبِلِ الْمِائَةِ ، لَا يُوجَدُ فِيهَا رَاحِلَةٌ » .
هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ بِالْبَصْرَةِ ، وَرَوَاهُ بِصَنْعَاءَ : عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَهُوَ الصَّحِيحُ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”لوگ سو اونٹوں کی مانند ہیں جن میں سے ایک بھی سواری کے لائق نہیں ملتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”معمر نے اسے بصرہ میں اسی طرح (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی سند سے) روایت کیا، جبکہ صنعاء میں انہوں نے اسے زہری سے، انہوں نے سالم سے اور انہوں نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کیا، اور یہی صحیح ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4319
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7964»