المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْعَبَّاسُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عباس ہے۔
حدیث نمبر: 4252
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَرَجِ أَبُو يَعْلَى الرُّخَّجِيُّ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى قَالَ : نَا مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ رِفَاعَةَ الْقِتْبَانِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَمَّنَ رَجُلًا عَلَى دَمِهِ ، فَقَتَلَهُ ، فَأَنَا بَرِيءٌ مِنَ الْقَاتِلِ ، وَإِنْ كَانَ الْمَقْتُولُ كَافِرًا .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى إِلَّا مِهْرَانُ I " .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن حمق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دی، پھر اسے قتل کر دیا تو میں قاتل سے بری ہوں، خواہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”علی بن عبد الاعلیٰ سے اس حدیث کو مہران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“