المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4183
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَهْلٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْعَطَّارُ الْبَلْخِيُّ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عِيسَى السِّجْزِيُّ ، قَالَ : نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا تَسَارَعْتُمْ إِلَى الْخَيْرِ فَامْشُوا حُفَاةً ، فَإِنَّ اللهَ يُضَاعِفُ أَجْرَهُ عَلَى الْمُنْتَعِلِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا سُلَيْمَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يُوسُفُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم نیکی کی طرف جلدی کرو تو ننگے پاؤں چلو، کیونکہ اللہ تعالیٰ جوتا پہن کر چلنے والے کے مقابلے میں (ننگے پاؤں چلنے والے کا) اجر کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے صرف سلیمان نے روایت کیا ہے، اور اس میں یوسف منفرد ہیں۔“