المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4119
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَثْرُودٍ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، وَلَا عَنْ يَزِيدَ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رکوع پا لیا، اس نے سجدہ پا لیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حازم سے یزید بن عیاض کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یزید سے ابن وہب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں عیسیٰ بن ابراہیم منفرد ہیں۔“