❮
❯
حدیث نمبر: 4109
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ نَافِعٍ أَبُو حَجَرٍ قَالَ : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ النَّرْمَقِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى الْبَكَّاءُ قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ : تَجَشَّأَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : كُفَّ جُشَاءَكَ ، فَإِنَّ أَطْوَلَكُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا أَطْوَلُكُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْعَزِيزِ النَّرْمَقِيُّ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک شخص نے ڈکار لی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی ڈکار روک لو، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے لوگ قیامت کے دن سب سے زیادہ بھوکے ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عبدالعزیز نرمقی منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4109
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر «علل الحديث، ج 5، ص 190»»
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2478، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3350، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14024»