❮
❯
حدیث نمبر: 403
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ ، يَقُولُ :
حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَنَبِيٌّ كَانَ آدَمُ ؟ قَالَ : I " نَعَمْ . قَالَ : كَمْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ نُوحٍ ؟ قَالَ : I " عَشَرَةُ قُرُونٍ I " . قَالَ : كَمْ بَيْنَ نُوحٍ وَإِبْرَاهِيمَ ؟ قَالَ : I " عَشَرَةُ قُرُونٍ I " . قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، كَمْ كَانَتِ الرُّسُلُ ؟ قَالَ : I " ثَلَاثُمِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ . تَفَرَّدَ بِهِ : مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ .
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا آدم علیہ السلام نبی تھے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“ اس نے عرض کیا: ”ان کے اور نوح علیہ السلام کے درمیان کتنا عرصہ تھا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دس صدیاں۔“ اس نے دریافت کیا: ”نوح اور ابراہیم علیہما السلام کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دس صدیاں۔“ اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! رسولوں کی کل تعداد کتنی تھی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تین سو پندرہ۔“
یہ حدیث سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور معاویہ بن سلام رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 403
درجۂ حدیث محدثین: رجاله رجال الصحيح
تخریج حدیث «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 196»»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6190، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3057، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22719، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7545، 7871، 7891»