❮
❯
حدیث نمبر: 401
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبِيدَةَ ، عَنْ حَيَّانَ أَبِي النَّضْرِ قَالَ :
لَقِيتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ ، فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ : أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي ، إِنْ ظَنَّ خَيْرًا فَخَيْرًا ، وَإِنْ ظَنَّ شَرًّا فَشَرًّا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبِيدَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ .
ترجمہ

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا، آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: «أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي ، إِنْ ظَنَّ خَيْرًا فَخَيْرًا ، وَإِنْ ظَنَّ شَرًّا فَشَرًّا» ”میں اپنے بندے کے اس گمان کے ساتھ ہوتا ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے؛ اگر وہ خیر کا گمان رکھے تو اس کے لیے خیر ہی ہے، اور اگر وہ شر کا گمان رکھے تو اس کے لیے شر ہی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن عبیدہ رحمہ اللہ سے صرف محمد بن مہاجر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 401
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 633، 634، 635، 641، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7698، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2773، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16263، 17253، (6/3461) [دون رقم في الترقيم المختار]، والطبراني فى «الكبير» برقم: 209، 210، 211، 215، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7951»