❮
❯
حدیث نمبر: 4005
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ : نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَفَاضِلُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا ، وَحُسْنُ الْخُلُقِ مِنَ الْإِيمَانِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا سُوَيْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدٌ .
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو اخلاق میں سب سے اچھے ہیں، اور حسنِ اخلاق ایمان کا حصہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ سے سوید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں محمد منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4005
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سويد بن عبد العزيز متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه سويد بن عبد العزيز وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 24»»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4681، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35875، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7613، 7737، 7738، 7756، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9083»