❮
❯
حدیث نمبر: 399
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ : نَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ قَالَ :
نَا عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَا فِي الْأَرْضِ مِنْ نَفْسٍ تَمُوتُ وَلَهَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ تُحِبُّ أَنْ تَرْجِعَ إِلَيْكُمْ وَأَنَّ لَهَا الدُّنْيَا ، إِلَّا الشَّهِيدُ ، فَإِنَّهُ يُحِبُّ أَنْ يَرْجِعَ فَيُقْتَلَ مَرَّةً أُخْرَى ، لِمَا يَرَى مِنْ فَضْلِ الشَّهَادَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ .
ترجمہ

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”روئے زمین پر ایسی کوئی جان نہیں جو وفات پا جائے اور اللہ کے ہاں اس کے لیے خیر و بھلائی مقدر ہو اور وہ یہ پسند کرے کہ تمہاری طرف دنیا میں واپس لوٹ آئے اگرچہ اسے پوری دنیا دے دی جائے، سوائے شہید کے، کیونکہ وہ شہادت کی فضیلت و برتری کا مشاہدہ کرنے کے باعث یہ تمنا کرتا ہے کہ وہ دوبارہ دنیا میں جائے اور اسے ایک بار پھر اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے۔“
اس حدیث کو زید بن واقد رحمہ اللہ سے صرف ہیثم بن حمید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 399
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 318، 407، 408، 409، 410، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3159 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4352، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23150، 23190، والبزار فى «مسنده» برقم: 2707، 2706، 2726، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9535»