المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 39
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : نَا أَبُو الْجُمَاهِرِ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ عُرْفُطَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ :
قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : مَضَتْ خَمْسُ آيَاتٍ ، وَبَقِيَ خَمْسٌ : مَضَى انْشِقَاقُ الْقَمَرِ ، وَقَدْ رَأَيْنَاهُ ، وَمَضَى الدُّخَانُ ، وَمَضَتِ الْبَطْشَةُ الْكُبْرَى ، وَمَضَى الرُّومُ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”پانچ نشانیاں گزر چکی ہیں اور پانچ باقی ہیں: چاند کا پھٹنا گزر چکا ہے اور یقیناً ہم نے اسے دیکھا تھا، دھواں گزر چکا ہے، بڑی پکڑ (بطشہ کبریٰ) گزر چکی ہے اور رومیوں کا واقعہ گزر چکا ہے۔“