المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3791
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَيَانٍ الْمُطَرِّزُ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ بَشَّارٍ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ : نَا نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ قَالَ : نَا شُعْبَةُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَرِهَ كُلَّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ ، وَكُلَّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ ، إِلَّا أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ بَشَّارٍ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے درندوں میں سے ہر کچلی والے جانور اور پرندوں میں سے ہر پنجے سے شکار کرنے والے پرندے کو (کھانے کے لیے) ناپسند فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ سے ابو الحارث الوراق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں احمد بن بشار منفرد ہیں۔“