المعجم الأوسط
باب الطاء— حرفِ طاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ طَالِبٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام طالب ہے۔
حدیث نمبر: 3682
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ الْأَذَنِيُّ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى الْحَرْبِيُّ قَالَ : نَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ ، وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى الْحَرْبِيُّ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں کرتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک سے ابو الاحوص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں حسن بن عیسیٰ حربی منفرد ہیں۔“