المعجم الأوسط
باب الصاد— حرفِ صاد سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ صَالِحٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام صالح ہے۔
حدیث نمبر: 3674
حَدَّثَنَا صَالِحٌ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ قَالَ : نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْعَنْبَرِيُّ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ ، عَنْ كِنَانَةَ بْنِ نُعَيْمٍ الْعَدَوِيِّ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ مُخَارِقٍ الْهِلَالِيِّ قَالَ : تَحَمَّلْتُ حَمَالَةً .. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
ترجمہ
سیدنا قبیصہ بن مخارق ہلالی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے ایک تاوان (دوسروں کے درمیان صلح کرانے کی خاطر کسی مالی ذمہ داری) کو اپنے ذمے لے لیا تھا ...“ پھر انہوں نے پوری حدیث بیان کی۔