المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 362
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ . عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : الْوُضُوءُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ الْمُبَارَكِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: «الْوُضُوءُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ» ”آگ کی چھوئی ہوئی (یعنی پکی ہوئی) چیز کھانے سے وضو (لازم) ہے۔“
امام زہری رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد بن ابی حفصہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ابن مبارک رحمہ اللہ منفرد ہیں۔