❮
❯
حدیث نمبر: 354
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَرَجَ بِقُصَّةٍ ، فَقَالَ : إِنَّ نِسَاءَ بَنِي إِسْرَائِيلَ كُنَّ يَجْعَلْنَ هَذَا فِي رُءُوسِهِنَّ ، فَلُعِنَّ ، وَحُرِّمَ عَلَيْهِنَّ الْمَسَاجِدُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُرْوَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ لَهِيعَةَ .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ (مصنوعی بالوں کی) ایک لٹ لے کر باہر تشریف لائے اور فرمایا: ”بنی اسرائیل کی عورتیں ان (مصنوعی بالوں) کو اپنے سروں پر لگایا کرتی تھیں، پس ان پر لعنت کی گئی اور ان پر مسجدیں حرام کر دی گئیں۔“
عروہ رحمہ اللہ سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے اس حدیث کو صرف ابو الاسود رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں ابن لہیعہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 354
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10718»