المعجم الأوسط
باب الحاء— حرفِ حاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ حَفْصٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام حفص ہے۔
حدیث نمبر: 3523
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ : أَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ بَيَانٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ ، فَلَمْ يَكُنْ طَلَاقًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ ، إِلَّا زَائِدَةُ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں (اپنے ساتھ رہنے یا الگ ہونے کا) اختیار دیا تو ہم نے آپ ﷺ ہی کو اختیار کیا، اور اسے طلاق شمار نہیں کیا گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بیان سے زائدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“