المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 35
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : صَلَّى بِنَا الْمَهْدِيُّ ، فَجَهَرَ بِ - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَقُلْتُ لَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ I " يَجْهَرُ بِ - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ .
ترجمہ
یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ المہدی رحمہ اللہ نے ہمیں نماز پڑھائی، تو انہوں نے «بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» بلند آواز سے پڑھی؛ میں نے ان سے اس بارے میں گفتگو کی تو انہوں نے فرمایا: ”مجھ سے میرے والد نے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا سے اور انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ «بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے۔“