المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 342
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ سُلَيْمَانَ قُبَّيْطَهْ قَالَ : نَا الْحَجَّاجُ بْنُ رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي عُقْبَةَ عَنْ ثَوْبَانَ ، مَوْلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ I " إِذَا اعْتَمَّ أَرْخَى عِمَامَتَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا الْحَجَّاجُ بْنُ رِشْدِينَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ
رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ”جب عمامہ باندھتے تو اپنے عمامے (کے شملے) کو اپنے سامنے اور اپنے پیچھے لٹکا دیا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو معاویہ بن صالح رحمہ اللہ سے صرف حجاج بن رشدین رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔