المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 340
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ قَالَ : نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا يَبْكِي إِلَّا أَحَدُ رَجُلَيْنِ : فَاجِرٌ مُكْمِلٌ فُجُورَهُ ، أَوْ بَارٌّ مُكْمِلٌ بِرَّهُ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صرف دو میں سے کوئی ایک شخص ہی روتا ہے: ایک وہ بدکار جو اپنی بدکاری کی انتہا کر رہا ہو، یا وہ نیکوکار جو اپنی نیکی کی تکمیل کر رہا ہو۔“