المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 336
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّبَعِيُّ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : أَلَا هَلْ عَسَى أَحَدٌ مِنْكُمْ أَنْ يَتَّخِذَ الصُّبَّةَ مِنَ الْغَنَمِ ، عَلَى رَأْسِ مِيلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ ، تَأْتِي الْجُمُعَةَ فَلَا يَشْهَدْهَا ثَلَاثًا ، فَيَطْبَعُ اللهُ عَلَى قَلْبِهِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خبردار! کیا تم میں سے کوئی ایسا کر سکتا ہے کہ وہ بکریوں کا ایک مختصر ریوڑ لے کر (بستی سے) دو یا تین میل کے فاصلے پر جا رہے، پھر جمعہ کا وقت آئے اور وہ تین مرتبہ (مسلسل) اس میں حاضر نہ ہو، تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔“