المعجم الأوسط
باب الجيم— حرفِ جیم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3348
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْأَنْبَارِيُّ ، قَالَ : نَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا فَقَدْ كَفَرَ جِهَارًا .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ إِلَّا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی، اس نے کھلم کھلا کفر کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے ابو جعفر رازی سے ہاشم بن قاسم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن ابی داود اس میں منفرد ہیں۔“