❮
❯
حدیث نمبر: 3345
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ اسْتَغْفِرْ لِي ، فَسَكَتَ عَنِّي ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، I " أَنَّكَ مَا سُئِلْتَ شَيْئًا قَطُّ فَقُلْتَ : لَا I " فَتَبَسَّمَ فِي وَجْهِي ، وَقَالَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ .
ترجمہ

محمد بن ابی السری عسقلانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے خواب میں نبی کریم ﷺ کی زیارت کی تو عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میرے لیے مغفرت کی دعا فرمائیں۔“ آپ ﷺ خاموش رہے۔ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! سفیان بن عیینہ نے ہمیں محمد بن منکدر کے واسطے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے یہ بیان کیا ہے کہ آپ ﷺ سے جب بھی کوئی چیز مانگی گئی تو آپ نے کبھی ’نہیں‘ نہیں فرمایا۔“ اس پر آپ ﷺ میری طرف دیکھ کر مسکرائے اور فرمایا: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ» ”اے اللہ! اسے بخش دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الجيم / حدیث: 3345
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6034، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2311، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6376، 6377، والدارمي فى «مسنده» برقم: 71، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14515، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1826، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1263، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2001، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1087، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32470، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 352، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1339»