المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْبَخْتَرِيُّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بختری ہے۔
حدیث نمبر: 3315
حَدَّثَنَا الْبَخْتَرِيُّ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : النَّحْرُ يَوْمَ تَنْحَرُونَ ، وَالْفِطْرُ يَوْمَ تُفْطِرُونَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قربانی کا دن وہی ہے جس دن تم (سب) قربانی کرتے ہو، اور عید الفطر کا دن وہی ہے جس دن تم (سب) روزہ کھولتے (عید مناتے) ہو۔“