المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْبَخْتَرِيُّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بختری ہے۔
حدیث نمبر: 3314
حَدَّثَنَا الْبَخْتَرِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَمَاعَةَ ، قَالَ : نَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، عَنْ أَبِي الْهُذَيْلِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلنِّسَاءِ فِي الْخُرُوجِ لِصَلَاةِ الْغَدَاةِ وَصَلَاةِ الْعِشَاءِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عورتوں کو فجر کی نماز اور عشاء کی نماز کے لیے (مسجد کی طرف) نکلنے کی اجازت دی۔