المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْبَخْتَرِيُّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بختری ہے۔
حدیث نمبر: 3313
حَدَّثَنَا الْبَخْتَرِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَخْتَرِيِّ اللَّخْمِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، أَبُو صَالِحٍ قَالَ : نَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ ، قَالَ : نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " تَطَيَّبَ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ إِلَّا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو عوانہ سے کامل بن طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“