المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بُجَيْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بجیر ہے۔
حدیث نمبر: 3309
وَبِهِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا يُتَقَدَّمَنَّ بِصِيَامِ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ قَبْلَ رَمَضَانَ ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ صِيَامٌ كَانَ يَصُومُهُ أَحَدُكُمْ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بَكْرٍ إِلَّا يَعْلَى .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”رمضان سے پہلے ایک یا دو دن کے روزے کے ساتھ ہرگز پیش قدمی نہ کرو، سوائے اس کے کہ وہ ایسا روزہ ہو جسے تم میں سے کوئی پہلے سے رکھتا چلا آ رہا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بکر سے یعلیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“