المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3146
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ : نَا الْهِقْلُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ ، عَنْ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا تَغَوَّطَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَمَسَّحْ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ ، فَإِنَّ ذَلِكَ كَافِيهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ مَرْفُوعًا إِلَّا الْهِقْلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرٌو .
ترجمہ
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کرے تو اسے چاہیے کہ تین پتھروں سے استنجا کرے، کیونکہ یقیناً یہ عمل اس کے لیے کافی ہے۔“
اوزاعی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو مرفوعاً صرف ہقل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ہقل سے اسے نقل کرنے میں عمرو رحمہ اللہ منفرد ہیں۔