❮
❯
حدیث نمبر: 3140
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ : نَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : نَا الْوَزِيرُ بْنُ صُبَيْحٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ قَالَ : مِنْ شَأْنِهِ أَنْ يَغْفِرَ ذَنْبًا وَيُفَرِّجَ كَرْبًا ، وَيَرْفَعَ قَوْمًا وَيَضَعَ آخَرِينَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ إِلَّا يُونُسُ .
ترجمہ

ام الدرداء رحمہا اللہ، سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی شان یہ ہے کہ وہ کسی کا گناہ معاف فرماتا ہے، تکلیف و پریشانی کو دور کرتا ہے، اور کسی قوم کو سر بلندی عطا فرماتا ہے جبکہ دوسروں کو پست کر دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ام الدرداء رحمہا اللہ سے صرف یونس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الباء / حدیث: 3140
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 689، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 202، والبزار فى «مسنده» برقم: 4100 (م)، 4137»