المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3137
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ : نَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِي قَوْلِهِ : كَالْمُهْلِ قَالَ : I " كَعَكَرِ الزَّيْتِ إِذَا قُرِّبَ مِنْهُ سَقَطَتْ فَرْوَةُ وَجْهِهِ مِنْهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرٍو إِلَّا رِشْدِينُ .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿كَالْمُهْلِ﴾ کی تفسیر میں روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ تیل کی تلچھٹ کی طرح ہے، جب اسے (کسی کے) چہرے کے قریب کیا جائے گا تو اس کی تپش سے چہرے کی کھال اس میں گر پڑے گی۔“
اس حدیث کو عمرو سے صرف رشدین نے روایت کیا ہے۔