المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 309
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، لَمَّا سَمِعَ حَدِيثَ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ : I " نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ ، إِنَّمَا كُنَّا نُكْرِيهَا عَلَى رَبِيعِ السَّاقِي ، وَبِبَعْضِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنَ التِّبْنِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب انہوں نے سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث سنی کہ: ”رسول اللہ ﷺ نے زمین کرایے پر دینے سے منع فرمایا ہے“، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ہم تو اسے نالیوں کے کناروں پر پیدا ہونے والی فصل اور اس میں سے نکلنے والے کچھ بھوسے کے عوض کرایے پر دیا کرتے تھے“۔