المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3075
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ قَالَ : سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ يُحَدِّثُ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَاسْتَثْنَى ، ثُمَّ أَتَى ثُمَّ أَخْلَفَ فَلَا كَفَّارَةَ عَلَيْهِ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی بات پر قسم کھائی اور اس میں استثنا کر لیا (یعنی ان شاء اللہ کہہ دیا)، پھر اس کے خلاف عمل کیا، تو اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔“
اسے امام اوزاعی رحمہ اللہ سے عمرو بن ہاشم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔