المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بِشْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بشر ہے۔
حدیث نمبر: 3062
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ قَالَ : نَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، رَفَعَهُ أَنَّهُ قَالَ : خَيْرُكُمْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَأَقْرَأَهُ
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا شَرِيكٌ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اسے رسول اللہ ﷺ سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن پڑھا اور اسے (دوسروں کو) پڑھایا۔“
اسے عاصم رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔