المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2951
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ : نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ زَحْمَوَيْهِ ، قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ الْحُرِّ وَعَمْرٍو أَبِي مُحَرَّرٍ وَزَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ وَكَثِيرٍ النَّوَّاءِ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ : إِنَّ أَهْلَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى لَيَرَاهُمْ مَنْ أَسْفَلُ مِنْهُمْ كَمَا تَرَوْنَ الْكَوْكَبَ فِي السَّمَاءِ ، وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ لَمِنْهُمْ وَأَنْعَمَا .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ إِلَّا زَحْمَوَيْهِ .
ترجمہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک بلند درجات والوں کو ان سے نیچے والے ایسے دیکھیں گے جیسے تم آسمان میں ستارہ دیکھتے ہو، اور یقیناً ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما انہی میں سے ہیں اور وہ دونوں کیا ہی خوب ہیں۔“
اسے علی بن ہاشم سے صرف زحمویہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔