❮
❯
حدیث نمبر: 2904
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَيْفٍ ، قَالَ : نَا جَعْفَرٌ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ ، وَرُبَّمَا خَلَعَهُمَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور بسا اوقات آپ ﷺ انہیں اتار دیتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جعفر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف اسماعیل رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2904
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 1193، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2912، والبزار فى «مسنده» برقم: 7394، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 387، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2901»