المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2884
وَبِهِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ : كَافِرٌ .
يَعْنِي : الدَّجَّالَ I " .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی سابقہ سند کے ساتھ روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان «كَافِرٌ» لکھا ہوا ہو گا۔“
یعنی اس سے مراد دجال ہے۔