المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2865
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا سَعْدٌ ، قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ تَطَوُّعِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي السَّفَرِ ؟ فَقَالَتْ : I " رَكْعَتَانِ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا ابْنُهُ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ مسروق رحمہ اللہ نے ان سے نبی ﷺ کی سفر میں نفل نماز کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”ہر نماز کے بعد دو رکعتیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد سے صرف ان کے بیٹے نے ہی روایت کیا ہے۔“