❮
❯
حدیث نمبر: 2856
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ابْنِ أَخِي مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ قَالَ : حَدَّثَنِي شَيْخٌ يُكَنَّى : أَبَا مُحَمَّدٍ ، وَحَدَّثَنِي شَيْخٌ ، يُقَالُ لَهُ الْمُهَاجِرُ ، فِي زَمَنِ خَلَفٍ فِي الْمَسْجِدِ الْأَعْظَمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّ لِرَبِّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ فِي أَيَّامِ دَهْرِكُمْ نَفَحَاتٍ ، فَتَعَرَّضُوا لَهَا ، لَعَلَّ أَحَدَكُمْ أَنْ تُصِيبَهُ مِنْهَا نَفْحَةٌ لَا يَشْقَى بَعْدَهَا أَبَدًا .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ .
ترجمہ

سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک تمہارے رب عزوجل کے لیے تمہارے زمانے کے ایام میں رحمت کی خاص ہوائیں (نفحات) ہیں، پس تم ان کے سامنے رہا کرو (یعنی ان کے منتظر اور طلبگار رہا کرو)، امید ہے کہ تم میں سے کسی کو ان میں سے کوئی ایسی ہوا پہنچ جائے جس کے بعد وہ کبھی بھی بدبخت نہ ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس کی روایت میں احمد بن عبدہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2856
درجۂ حدیث محدثین: فيه من لم يعرفه الهيثمي، وبقية رجاله وُثِّقوا
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه ومن عرفتهم وثقوا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 231»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 519، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6243»