❮
❯
حدیث نمبر: 2817
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ الْمَخْزُومِيُّ قَالَ : نَا مُطِيعُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ تَحَبَّبَ إِلَى النَّاسِ بِمَا يُحِبُّونَ ، وَبَارَزَ اللهَ بِمَا يَكْرَهُونَ ، لَقِيَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص لوگوں کی پسندیدہ باتوں کے ذریعے ان کا محبوب بننے کی کوشش کرے، اور اللہ کے ناپسندیدہ کاموں کے ذریعے اس سے اعلانیہ مقابلہ (نافرمانی) کرے، تو وہ اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن سلیمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2817
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سليمان بن داود الشاذكوني متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه سليمان بن داود الشاذكوني وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 224»»