المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2806
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ قَالَ : نَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ النَّوْمِ قَبْلِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ ، وَعَنِ الْحَدِيثِ بَعْدَهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُغِيرَةِ إِلَّا خَالِدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عُثْمَانُ .
ترجمہ
مغیرہ بن ابی برزہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ نے عشاء کی نماز سے پہلے سونے اور اس کے بعد بات چیت کرنے سے منع فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مغیرہ سے خالد کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا اور اسے بیان کرنے میں عثمان منفرد ہیں۔“