المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2727
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا أُمَيَّةُ قَالَ : نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : سَمِعْتُ حُمَيْدًا الطَّوِيلَ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ أُمَّ هَانِئٍ حَدَّثَتْ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَخَلَ عَلَيْهَا زَمَنَ الْفَتْحِ فَصَلَّى الضُّحَى سِتَّ رَكَعَاتٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُعْتَمِرٌ .
ترجمہ
محمد بن قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام ہانئ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ”اللہ کے نبی ﷺ فتح (مکہ) کے موقع پر ان کے پاس تشریف لائے، پس آپ ﷺ نے چاشت کی چھ رکعتیں پڑھیں۔“
اس حدیث کو حمید سے صرف معتمر نے ہی روایت کیا ہے۔