❮
❯
حدیث نمبر: 2724
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا أُمَيَّةُ قَالَ : نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : سَمِعْتُ حُمَيْدًا الطَّوِيلَ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَعْرِضُ عَلَيْهِ بَعِيرًا لِي ، فَرَأَيْتُهُ I " صَلَّى الضُّحَى سِتَّ رَكَعَاتٍ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعْتَمِرٌ .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تاکہ آپ ﷺ کے سامنے اپنا ایک اونٹ پیش کروں، تو میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ نے چاشت کی چھ رکعتیں ادا فرمائیں۔“
یہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور معتمر رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2724
درجۂ حدیث محدثین: فيه محمد بن قيس ذكره ابن حبان في الثقات
تخریج حدیث «قال الهيثمي: محمد بن قيس عن جابر ذكره ابن حبان في الثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 238»»
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4411»