المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2706
وَبِهِ : عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ يُوسُفَ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ جَعَلَ لِابْنِ وَلِيدَةِ زَمْعَةَ الْمِيرَاثَ ؛ لِأَنَّهُ وُلِدَ عَلَى فِرَاشِ زَمْعَةَ ، وَقَالَ لِسَوْدَةَ : I " أَمَّا أَنْتِ فَاحْتَجِبِي مِنْهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُفَضَّلٍ إِلَّا يَحْيَى .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے زمعہ کی لونڈی کے بیٹے کے لیے وراثت کا حق مقرر فرمایا کیونکہ وہ زمعہ کے بستر پر پیدا ہوا تھا، اور آپ ﷺ نے ام المومنین سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”جہاں تک تمہارا تعلق ہے تو تم اس سے پردہ کرو۔“
ان دو حدیثوں کو مفضل رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔