المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 27
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ قَالَ : نَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " اسْتَبْرَأَ صَفِيَّةَ بِحَيْضَةٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ . تَفَرَّدَ بِهِ : إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کا «اسْتَبْرَأَ» (رحم کی براءت کا اطمینان) ایک حیض کے ذریعے فرمایا۔“
امام زہری رحمہ اللہ سے اس حدیث کو حجاج بن ارطاہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ منفرد ہیں۔