المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2668
وَبِهِ عَنْ ثَابِتٍ ، وَحُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ ، فَقَالَ : اسْتَوُوا I " مَرَّتَيْنِ I " إِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِي كَمَا أَرَاكُمْ بَيْنَ يَدَيَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا مُؤَمَّلٌ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے چہرہ مبارک سے ان (صحابہ) کی طرف متوجہ ہوتے اور دو مرتبہ فرماتے: «اسْتَوُوا» ”برابر ہو جاؤ، بے شک میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی ویسے ہی دیکھتا ہوں جیسے اپنے سامنے سے دیکھتا ہوں“۔
اس حدیث کو حماد رحمہ اللہ سے، ثابت رحمہ اللہ کے واسطے سے صرف مؤمل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔