المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2570
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ بَنَّةَ الْجُهَنِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى قَوْمًا يَتَعَاطَوْنَ سَيْفًا مَسْلُولًا ، فَقَالَ : لَعَنَ اللهُ مَنْ فَعَلَ هَذَا ، أَلَمْ أَنْهَ عَنْ هَذَا ؟ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا بنہ جہنی رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو ایک ننگی تلوار ایک دوسرے کو پکڑا رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اس شخص پر لعنت کرے جو ایسا کرے، کیا میں نے اس سے منع نہیں کیا تھا؟“